Eid Milad un Nabi

Eid Milad un Nabi - Eid Milad un Nabi 2018 Images, Wallpapers, Wishes, Status, Greetings, Shayari

Eid Milad un Nabi Wishes 2018 In Urdu

It is a very special Islamic day for Muslims. On this beautiful day, the history of the Muslims was totally changed. A Muslim who hated most the other Muslim became his brother. Muslims celebrate this beautiful day with great pleasure. Wishing each other is also a part of celebrations. Our loved ones which are far away from us and we cannot wish them face to face, we wish them happy Eid Milad un Nabi on social media. Many people want Eid Milad un Nabi wishes in Urdu but they hardly find them.

So here I am posting new Id Milad wishes for you.

I also posted Eid wishes in English and now I am posting Eid Milad un Nabi wishes in Urdu. So send these wishes to your family, friends, and relatives through Facebook, WhatsApp, and Google+ etc.

Eid Milad un Nabi Wishes

میری دعا ہےکہ یہ میلاد النبی آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔آپ یہ خوشیاں اپنے گھر والوں کے ساتھ مناؤ اور آپکا دل محمد سے محبت میں بھر جاۓ۔

میری دعا ہے کہ اس میلاد النبی کے دن آپ کی ہر خواہش پوری ہو جاۓ۔آپ ہمیشہ میری دعاؤں میں رہتے ہواور مجھے امید ہے آپ بھی مجھے یاد رکھوگے۔

محمد کی آمد کے دن کا لمحہ ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ ہمیں اپنی زندگی پیغمبر کے بتاۓ ہوۓ اصولوں کے مطابق گزارنے میں وقف کر دینی چاہیے۔محمد نے ہمیں زندگی کا حقیقی مطلب سمجھایا۔

میری دعا ہے کہ اس میلاد النبی کو خدا آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔آپ کا دل محبت سے بھر دے۔آپ کو روحانی طاقت دے۔آپ کی سوچ کو بلند کرے۔

زندگی امتحان ہے۔ اسلام سب سے اچھا ہے۔ نماز لازم ہے۔ آخرت آرام گاہ ہے۔ دنیا مٹی کی مانند ہے اگر قرآن پاک دل میں بستا ہے۔ پہلے خدا سے مانگواس کے بعد کچھ نہی چاہیے۔پہلی کامیابی اگلی کامیابی ہے۔

eid milad un nabi wishes

محمد نے ہمیں امانت داری،برداشت،بھائی چارہ اور محبت سے رہنا سکھایا۔میں اس خوشی کے موقع پر آپکو مبارک باد اور دعا دیتا ہوں۔

دعا ہے آپ میلاد کا دن کوشی سے منائیں گے اوریہ بھی کہ آپکی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں آجایئں۔ دعا ہے کہ اس میلاد پر خدا کی سب رحمتیں آپ کے ساتھ ہوں۔میلاد النبی مبارک ہو

میری دعا ہے کہ اس عید پر خدا آپکی سب دعاؤن کو قبول کرے۔ آپ کو آپکے گھر والوں کو میلاد النبی مبارک ہو۔مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا۔

زمین گردش کرنا بھول سکتی ہے،پرندے اڑنا بھول سکتے ہیں،موم بتی پگھلنا بھول سکتی ہے،دل حرکت کرنا بھول سکتا ہے،لیکن میں آپکو میلاد کی مبارک دینا نہی بھول سکتا۔میلاد النبی مبارک ہو۔

دعا ہے کہ اس عید میلاد النبی کا نور آپکے دل کو،آپکی روح کو اجالے سے بھر دے۔کاینات کی ہر خوشی آپکے دروازے پر دستک دے۔

میری دعا ہے کہ اس عید پر آپ اپنے سب دکھ درد بھول جاؤخوشیاں آپکے گلے لگ جائیں۔

دعا ہے کہ یہ عید آپکے لیے اور آپکے گھر والوں کے لیے خوشیوں کا پیغام لاۓ۔ آپکی تمام مشکلات دور ہوجائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eidmiladun-nabi.com © 2018